Jaffarawan, a Married muslim man in Denmark is looking for marriage partner

Muslim Men Denmark Jaffarawan
matchrimonial profile image 1 / 1 pic

Jaffarawan

  • 54
  • M
  • Hanafi
  • Married
  • Denmark
  • Odd jobs/Part time
  1. Self Created

کوپن ہیگن ڈنمارک میں رہتا ہوں، بیوی اور دوبچےانگلینڈ میں رہتے ہیں، ایک بیٹی مالمو سویڈن اور ایک بیٹا ڈنمارک میں ہی رہتا ہے ۔میں اکیلا ہی رہتا ہوں، بیوی کا یہاں آنے کا یا میرا وہاں جانے کا کوئی پروگرام نہیں، بیوی اور بچوں کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت ہے ۔ مجھے ایک انتہائی مخلص اور خیال رکھنے والی بیوی کی ضرورت ہے ۔

My self-summary

My long term goals

شادی کے بعد شروع میں دوسری بیوی کو پاکستان ہی رکھوں گا، پھر کاغذات مکمل ہونے پر یہاں اپنے پاس لے آوں گا ۔

Things I'm good at and enjoy

لوگوں کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہنے کی کوشش کرتا ہوں ۔

The first thing people notice about me

میرے خیال میں وہ یہی سوچتے ہیں کہ میں ایک شریف آدمی ہوں

My family background and values

میں اعوان فیملی سے تعلق رکھتا ہوں، سنی مسلم ہوں ۔میں ایک نارمل مسلمان عورت سے شادی کرنا چاہوں گا ۔

What I love most about Islam

میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں ۔

Things I'm looking for in a partner

مخلص اور خیال رکھنے والی بیوی کی خواہش ہے ۔

You should message me if

اگر آپ interested ہیں تو میری میل پر رابطہ کر سکتی ہیں ۔